ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی سیر الیون کے صدر سے انقرہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے سیرالیون کے صدر جولیس مادا بائیو سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں ہوئی۔

ملاقات میں سربراہان مملکت نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے اور دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں