ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس: عمران خان کی متفرق درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کا کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست آج ہوگی۔ 

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ علاوہ ازیں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط ریکارڈ پر رکھنے کی درخواست دائر کی تھی۔

عمران خان نے ضمنی الیکشن میں جیتی ساتوں نشستوں پر حلف نہ لینے کا خط لکھا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں