فرانس کے صوبے لینڈس میں ہفتے کے آخر میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر مردہ پائی گئی ہیں۔
فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق اواخر ہفتہ لینڈس میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر مردہ پائی گئیں۔
خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مردہ ڈولفن مغربی ہوا وں کے دھکیلنے کی وجہ ساحل سے جا ٹکڑائی ہیں۔
سمندری جانوروں کی رصد گاہ پیلاگس ڈولفنز کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچی تو انہوں نے ڈولفن کے ماہی گیروں کی جال میں پھنسنے کی وجہ سے ہلاک ہو گئی ہیں۔
Pelagis کے ایک رضاکار پاسکل Ducasse نے کہا کہ ان کے خیالا کے مطابق ساحل سمندر پر ڈولفن کی موت ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
