ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوتے بارش سے بھیگنے والے فنش صحافی کو صدر ایردوان نے نیا جوڑا پیش کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے فن لینڈ کے ایک صحافی کو جوتے پیش کیے جو فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینسٹی کے دورہ ترکی کے بعد دارالحکومت انقرہ میں بارش میں بھیگ گئے۔

صدر ایردوان نے کل ایوان صدر میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ اپنے فن لینڈ کے ہم منصب ساولی نینستو  کا استقبال کیا۔

انقرہ میں بارش تقریب کے دوران بھی جاری رہی۔ استقبالیہ تقریب  کی کوریج کے  لیے  آنے والے صحافی بھی بارش سے متاثر ہوئے۔

تقریب میںبارش سے  گیلے ہونے والے فن لینڈ کے صحافیوں میں سے ایک نے صدر ایردوان کی توجہ حاصل کی۔

جس پر انہوں نے صحافی کو جوتوں کا نیا جوڑا دینے کی ہدایت کرتے ہوئے صحافی کے بیمار پڑ سکنے کا سد باب کیا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں