ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا ایکواڈور کے ساتھ اظہارِ تعزیت

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایکواڈور میں زلزلے کی وجہ سے وزیر خارجہ جان کارلوس ہولگن کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ ہولگن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور 6،7 کی شدت سے زلزلے کی وجہ سے تسّلی آمیز اور تعزیتی جذبات کا اظہار  کیا۔

واضح رہے کہ ایکواڈور کے شہر بالاو سے 6 کلومیٹر شمال مشرق میں کل 6،7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کی وجہ سے اس وقت تک 13 افراد ہلاک  ہو چکے ہیں۔ علاقے میں امدادی کام جاری ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں