ترکش ایئرلائنز (THY) نے 24-25 مار چ کو لیون-استنبول پروازیں فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کر دی ہیں۔
ترکش ایئرلائنز پریس آفس کے بیان کے مطابق آج استنبول-لیون اور لیون-استنبول پرواززوں کے علاوہ انادولو جیٹ کی صبیحہ گیوکچین -لیون اور لیون- صبیحہ گیوکچین پروازوں کو بھی فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
