ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

EWF چیمپیئن شپ،ترک ویٹ لفٹر نے تین تمغے جیتے

 ترک  قومی ویٹ لفٹر ملک شاہین نے البانیہ میں منعقدہ EWF چیمپیئن شپ میں دو چاندی  سمیت ایک کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

 دوریس شہر میں منعقدہ ان مقابلوں میں 45 ممالک سے 133 خواتین اور 135 مردوں سمیت268 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔

مقابلوں کے دوران  ترک خاتون ویٹ لفٹر ملک شاہین نے 45 کلوگرام کی کیٹیگری میں چاندی کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیتا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں