ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں حکومت کا عام انتخابات 21 مئی کو  کروانے کا اعلان

  کیا گیا ہے۔

یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچوتاکیس  نے کابینہ  کے اجلاس سے  قبل بیان دیتے ہوئے کہا ہے  2019 کے موسم گرما سے اب تک کابینہ کا   50 واں اجلاس منعقد ہوچکا ہے۔

تقریباً 4 سالہ  نیو ڈیمو کریسی دور میں اٹھائے گئے اقدامات اور مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے، میتچو تاکیس نے کہا کہ  انتخابات 21 مئی کو، 4 سالہ مدت کے اختتام پر ہوں گے۔

وزیر اعظم میتچوتاکس نے کہا کہ اگر انتخابات دوسرے راؤنڈ تک پہنچ گئے تو دوسرا دور جولائی میں ہوگا۔

وزیر اعظم میتچوتاکس کی قیادت میں نیو ڈیموکریسی پارٹی جولائی 2019 میں ہونے والے عام انتخابات میں 39.85 فیصد ووٹوں کے ساتھ تنہا اقتدار میں آئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں