English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بجلی 3روپے 23 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی

القمر

نیپرا نے بجلی صارفین پر3روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے مہنگائی سے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا۔

بجلی صارفین پر 3روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائدکرنے کی منظوری دیدی۔

نیپرا نے حکومتی درخواست پراپنا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کی قیمت میں اضافی سرچارج آئندہ مالی سال سے لگایا جائے گا،اضافی سرچارج کا اطلاق گھریلو صنعتی کمرشل،زرعی صارفین پربھی ہوگا۔

اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے