ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چلی میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ

جنوبی  امریکی ملک چلی میں  6.4 کی شدت کا زلزلہ رونما ہو ا ہے۔

چلی یونیورسٹی کے زلزلہ پیما قومی مرکز کے مطابق، 6.4 شدت کا یہ زلزلہ، جس کا مرکز ملک کے شہر کوبکیکورا میں تھا، 111 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

زلزلے کے جھٹکے Maule، Biobio اور O’Higgins شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں