وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فینیش ہم منصب پیکا ہاویستو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول کی منظوری سے متعلق ترک پارلیمان میں پیش کردہ قرارداد قبول کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔
