ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا ایسٹر پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عیسائیوں کے مذہبی  تہوار   ایسٹر پر   مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم اناطولیہ کی سرزمین  پر    جہاں ماضی سے لے کر حال تک مختلف عقائد، ثقافتیں اور روایات آزادانہ طور پر امن و سکون کے ساتھ اپنے اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے کی خصوصیات کو آج بھی  زندہ  رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریہ ترکیہ کی چھت  تلے ، ہم اپنے ہر شہری کو اس عظیم قوم کے غیر معمولی اثاثے کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ایک ساتھ مل کر ہم ایک مضبوط اور خوشحال مستقبل کے لیے کندھے سے کندھا ملا کر چل رہے ہیں۔ ایسٹر کے موقع پر، میں اپنے مسیحی شہریوں اور تمام مسیحیوں کے لیے امن  اور نیک خواہشات کا  اظہار کرتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں