ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایریٹریا نے یمنی ماہی گیر رہا کردیئے

 ایریٹریا میں چند ماہ پہلے گرفتارکیے  اٹھائیس یمنی آزاد کر دیئے گئے۔

 یمنی میڈیا کے مطابق، ایریٹریا میں مختلف عرصے میں تقریبا ایک سو پچاس یمنی ماہی گیر گرفتار کیے گئے تھے جن میں سے اٹھائیس  کو آزاد کر دیا تھا جو کہ یمنی ساحلی شہر حدیدہ پہنچ  گئے ہیں۔

  البتہ حکام نے دیگر ماہی گیروں کے بارے میں نہیں بتایا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں