ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان شوبز کے اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کر گئے ہیں۔

افسوسناک خبر کا اعلان عثمان نے ٹوئٹر پر کیا انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ان کے پیارے والد 13 تاریخ کی رات انتقال کر گئے۔

عثمان خالد بٹ نے بتایا کہ اُن کے والد کی خواہش کے مطابق ان کی نماز جنازہ جمعہ کو بعد نماز جمعہ خالد مسجد، کیولری گراؤنڈ ایکسٹینشن، لاہور میں ادا کی جائے گی۔

76228775_558793738201897_4188098455157080064_n76228775_558793738201897_4188098455157080064_n

یاد رہے کہ خالد سعید بٹ کا پاکستان کے فنون و ثقافت میں ایک اہم  کردار ہے۔ خالد سعید بٹ اسٹیج ٹی وی کے اداکار، ہدایت کار اور مصنف تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں