ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا عید  الفطر پرمبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عید  الفطر  کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد کا پیغام  جاری کیا ہے۔

صدرایردوان  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکیہ اور عربی میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں ایک اور عید  منانے کا موقع فراہم کیا۔  ایک بار پھر، میں زلزلے اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے ہمارے شہریوں پر اللہ تعالیٰ سے رحمت اور ان کے لواحقین کے لیے صبر کی دعا کرتا ہوں۔ عید الفطر مبارک ہو۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں