English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا ہوگئیں

القمر

 لاہور: ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا ہوگئیں۔

اداکارہ کی  بیٹی پریا خان نے کہا ہے کہ ان کی والدہ زمرد خان کینسر کی آخری اسٹیج پر ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں لاعلاج قرار دے دیا ہے۔

پریا خان نے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

یاد رہے کہ زمرد خان نے بے شمار فلموں، ڈراموں اور تھیٹر پروگراموں میں کام کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے