ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان سے غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری

سوڈان میں ہوئی جھڑپوں کے باعث  غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ ترکیہ،امریکہ،چین،روس، برطانیہ،فرانس اور سعودی عرب سمیت پچاس سے زائد ممالک کے شہریوں کو ایتھیوپیا  اور مصر کے راستے پورٹ سوڈان لایا جا رہا ہے۔

پورٹ سوڈان ہوائی اڈے پر آنے والے مختلف ممالک کے فوجی طیاروں کے ذریعے ان غیر ملکیوں کا انخلا عمل میں لایا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ  حال ہی میں انڈونیشیا کی فضائیہ کے طیارے کے ذریعے اس ملک کے شہریوں کو لے جایا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں