English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا اردنی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

القمر

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے   اُردنی نائب وزیر اعظم ، وزیر خارجہ و بیرون ملک مقیم اردنی شہریوں کے امور کے وزیر آئمان صفدی  سے ٹیلی فونک  بات چیت کی۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چاوش اولو نے  اپنے اردنی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا  جس دوران    دو طرفہ تعلقات سمیت  شام کا معاملہ  زیر غور آیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے