ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں لڑاکا طیارہ ایک رہائشی بستی پر جا گرا

بھارت میں ایک جنگی طیارہ رہائشی علاقے میں گرنے سے دو شہری ہلاک ہو گئے۔

MiG-21″  "قسم کا لڑاکا طیارہ ملک کی مغربی ریاست راجستھان کے ہنومان گڑھ علاقے میں ایک بستی سے ٹکرا گیا۔

حادثے میں دو شہری ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہوا۔

بتایا گیا ہے کہ طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا اور پائلٹ معمولی زخمی ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں