ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں بس ندی میں گرنے سے 22 افراد ہلاک

بھارت میں ایک بس پل سے دریا میں گرنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارت کے علاقے کھرگون کے گاؤں ڈوگرگون میں صبح کے وقت ایک بس ڈرائیور پل عبور کرتے ہوئے بے قابو ہو گئی۔

بس جس میں 50 مسافر سوار تھے، پل سے ندی  میں جاگری ۔حادثے میں 3 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔  جبکہ  بس  ڈرائیور بھی اس حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔

پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں