ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کے دوران عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔

سیکرٹری اسلام آباد بار ایسوسی ایشن رضوان شبیر کیانی نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ میں شیشے توڑنے اور تشدد کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

رضوان شبیر کیانی نے کہا کہ آئین پاکستان کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کو غیر قانونی اقدامات سے باز رہنے کی وارننگ دیتے ہیں، عدلیہ اور وکلا آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں