ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زیمبیا: مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 24 مسافر ہلاک

زیمبیا میں دینی تقریب  کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق زیمبیا کے سیاوونگا قصبے میں ایک کلیسا میں متوقع دینی تقریب  میں شرکت کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔

حادثے میں 24 افراد ہلاک اور بس ڈرائیور سمیت 12 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک میں خراب سڑکوں اور غیر محتاط ڈرائیونگ کی وجہ سے ایک تواتر سے ٹریفک حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں