English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی اسمبلی میں جمہور اتحاد کو واضح اکثریت

القمر

غیر سرکاری نتائج کے مطابق، 14 مئی کے انتخابات میں ترکی کی قومی اسمبلی  جمہور اتحاد نے برتری حاصل کرلی ہے۔

ووٹرز  نے جمہور اتحاد کو 49.37 فیصد ووٹ دیے ہیں۔

اس طرح جمہور اتحاد نے  ترکیہ کی قومی اسمبلی میں  321  نشستیں حاصل کرلی ہیں۔

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی)  نے ترکیہ کی قومی اسمبلی میں  266، نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی نے  (MHP) 50 اور ری ویلفیئر پارٹی (YRP)  نے 5 نشستیں حاصل کی ہیں۔

35.12ملت اتحاد نے   35.12فیصد ووٹ حاصل  کیے ہیں اور پارلیمینٹ میں اسے  213 نشستیں  حاصل ہوئی ہیں ۔

ریپبلکن پیپلز پارٹی(CHP) نے 169اور IYI پارٹی   نے 44 نشستیں حاصل کی ہیں ۔

CHP کی فہرستوں سے انتخاب میں حصہ لینے والی سعادت پارٹی  10 ، دیوا پارٹی نے 13، فیوچر پارٹی نے 10، اور ڈیموکریٹ پارٹی کے 3 نشستیں حاصل کی ہیں۔

گرین لیفٹ پارٹی (وائی ایس پی) 62 اور لیبر  پارٹی  ترکیہ  (ٹی آئی پی) نے 4 نشستیں حاصل کی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے