English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی اجازت

القمر

سلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصہ جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔ 

ادویات میں اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ کی اکنامک ایڈوائزری کمیٹی نے 14 اپریل کو دی تھی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈریپ کا پالیسی بورڈ قیمتوں کے تعین کا تین مہینے بعد دوبارہ جائزہ لے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی کی صورت میں ادویات کی قیمتوں میں کمی بھی کی جاسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے