ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی این این انٹرنیشنل کا صدر ایردوان سے انٹرویو

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جب تک سویڈن نے دہشت گردی کی اجازت  دی تب تک ہم  اس کی نیٹو رکنیت   کے لیے مثبت رائے کا اظہار نہیں کریں گے۔

سی این این انٹرنیشنل کے اینکر  پرسن بیکی اینڈرسن  کے سوالات کا جواب دینے والے صدر ایردوان نے  سویڈن کے نیٹو رکنیت کے لیے تیار ہونے  یا  ہونے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ:”ہم سویڈن کے لیے فی الوقت تیار نہیں ہیں۔ سویڈن  کی طرف سے اس ملک میں دہشت گردوں  کی شاخوں، سٹاک ہوم کی شاہراوں پر ان کو کاروائیاں کرنے کی اجازت دینے تک  ہم سویڈن کی رکنیت پر مثبت رائے پیش نہیں کر سکتے۔ اسے پہلے یہ کام مکمل کرنا ہو گا۔ کیونکہ نیٹو کے کس رکن ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈٹ کر کھڑا رہنا چاہیے۔  اور دہشت گردوں کو اپنی من مانی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں  دینی چاہیے۔  یہی نیٹو کی خصوصیات میں شامل ہے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں