پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں داخل ہوئے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔
دی نیوز اخبار کے مطابق، ان ماہی گیروں کو واہگہ کی سرحد کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا ۔
حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ نیک نیتی و خیر سگالی کی بنا پر ہم نے ان ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔