ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی فوج کی باخموت میں پیش قدمی جاری

یوکرینی فوج نے ایک دن کے دوران باخموت کے بعض علاقوں میں دو سو تا گیارہ سو میٹر تک پیش  قدمی کی ہے۔

یوکرینی  نائب وزیر دفاع اینا مالیار نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ  مشرقی محاذ پر جھڑپیں جاری ہیں، باخموت کے علاقے میں ہماری فوج  نے بعض علاقوں میں دو سو تا گیارہ سو میٹر تک پیش قدمی کی ہے۔

مالیار نے بتایا کہ  روسی فوج نے اپنے دفاع کے لیے محاذوں کے گرد محاصرہ  تنگ کر دیا ہے۔

 مالیار نے بتایا کہ روسی  دفاعی کمپنی ویگنر کے اجرتی جنگجو اب  بعض دستوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اب روس کے فضائی آپریشنز میں حصہ لینا شروع  کردیا ہے

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں