ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ میں لائبریریوں کی تعداد مییں اضافہ

ترکیہ میں کام کرنے والی لائبریریوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 43.4 فیصد بڑھ کر 49 ہزار 537 تک پہنچ گئی۔

ترکیہ کے محکمہ شماریات  (TUIK) نے 2022 کے لیے "لائبریری کے اعدادوشمار” کا اعلان کیا ہے۔

اس کے مطابق ترکیہ میں لائبریریوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے میں 43.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال کے اختتام تک، ملک بھر میں 49,537 لائبریریاں کام کر رہی تھیں ، جن میں 1 قومی لائبریری کے علاوہ 1257 پبلک، 625 یونیورسٹی، اور 47,654 رسمی اور غیر رسمی تعلیمی لائبریریاں شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں