English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

داعش کا نام نہاد موصل کا قاضی استنبول سے گرفتار

القمر

دہشت گرد تنظیم داعش کے نام نہاد موصل کے قاضی  جلال اسماعیل احمد احمد کو استنبول میں  پکڑا گیا ۔

استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں انسداد دہشت گردی شعبے نے کاروائیاں کرتے ہوئے  ،  داعش مسلح دہشت گرد تنظیم کے ساتھ روابط  اورتعلق ہونے والے  7مشتبہ افراد کو 4 مختلف تفتیشی فائلوں کے دائرہ کار میں حراست میں لے لیا ہے۔

ملزمان، جن کی کارروائی پولیس اسٹیشن میں مکمل کی گئی  کو عدالت کے حوالے کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے