ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس میں شدید بارشوں نے سیلاب پیدا کر دیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے منسلک ال دی فرانس علاقے میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب پیدا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر شائع تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرس میں گزشتہ روزآنے  والے طوفان اور بارش کے اثر سے گلیاں اور سڑکیں پ زیر آب آ گئی ہیں۔

اس کے علاوہ سیلاب کی وجہ سے میٹرو کی آمدورفت میں بھی شدید خلل پڑا۔

جبکہ پیرس میں خاص طور پر 11ویں، 19ویں اور 20ویں زون  میں کیفے اور دکانوں کو سیلاب سے شدید نقصان پہنچا ہے تو موٹر گاڑیاں پانی میں پھنس کر رہ گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں