ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، بال بال بچ گئیں

ساہیوال: تھیٹر اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساہیوال کے میرین تھیٹر کے باہر پیش آیا۔ اداکارہ ماہ نور ان دنوں میرین تھیٹر میں ڈرامہ کررہی ہیں۔

ڈرائیور نے فوری گاڑی دوڑا دی اس کی ذہانت کی وجہ سے گاڑی میں موجود اداکارہ اور ان کی والدہ بال بال بچ گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں