ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں گرمی کی شدت میں قابل ذکر حد تک اضافہ

چین کو موسم گرما کے آغاز میں بحر الکاہل میں ال نینو کے پیدا ہونے  سے شروع ہونے والی ابتدائی گرم ہوا  کے اثرات کا سامنا ہے۔

چین کے محکمہ موسمیات  نے خبردار کیا ہے کہ بحر الکاہل میں پانی کے زیادہ گرم ہونے کا باعث بننے والے یہ موسمی   واقعات ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی اور بارش کا باعث بن سکتے ہیں۔

جب  ملک کے شمالی حصوں میں درجہ حرارت موسمی معمول سے زیادہ  ہے، تو جنوبی حصوں میں شدید بارش اور سیلاب ، اور گرمی کی نقل و حرکت کی وجہ سے وسطی اور شمالی حصوں میں شدید آندھی اور طوفان سے خبردار کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے گرمی کے باعث بلیو وارننگ جاری کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں