ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے پانچ دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔

وزارتِ قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "نہ تو عراق اور نہ ہی شام کا شمال دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے۔ہم ہر جگہ دہشت گردوں کونشانہ بنانے  کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  2 PKK دہشت گردوں کو پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں غیر فعال  کردیا گیا ہے اور  عراق کے شمال میں کامیابی سے آپریشن جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ   PKK/YPG  کے 3  دہشت گردوں کو شاخ زیتون  کے علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ہم دہشت گردی کو اس کے ممبہ  سے  ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں