ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمندروں میں حاکمیت اور نیلے وطن پر سمجھوتہ نہ کرنے والا ترکیہ سب کے سامنے ہے، نائب صدر

نائب صدرجودت یلمازکا کہنا ہے  کہ اب سمندروں میں اپنی خودمختاری کے حقوق اور نیلے وطن  تفہیم پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والا ایک ترکیہ  سب کے سامنے ہے۔

یلماز نے یکم جولائی یوم ِ  جہاز رانی و  کیبوتاژ کے  موقع  پرسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں درج ذیل الفاظ رقم کیے ہیں:” اب  عالمی سطح پر سمندروں میں اپنی حاکمیت کے حقوق کا  تحفظ کر سکنے والے اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے معاملے میں  مفاہمت   میں ہر گز سمجھوتہ نہ کرنے والے ترکیہ کا وجود  ملتا ہے۔ماضی سے حاصل کردہ الہام کی بدولت ترکیہ صدی سمندروں میں اس کے اثر رسوخ کے مزید طاقت  پکڑنے والا ایک دور ثابت ہو گا۔ یکم جولائی یومِ جہاز رانی و کیبو تاژ  تہوار سب کو مبارک ہو۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں