ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ خاقان فیدان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ کل جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ہنگامی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

وزارت کے مطابق، فیدان نے اپنے سعودی ہم منصب بن فرحان سے فون پر بات کی۔

ٹیلی فون پراسلامی تعاون تنظیم کی ہنگامی ایگزیکٹو کمیٹی کے سویڈن میں عیدالاضحی کے پہلے روز قرآن کو نذر آتش کرنے کے حوالے سے اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جو کل جدہ میں منعقد ہو گا۔

فریقین نے اسلاموفوبیا سے نمٹنے اور علاقائی مسائل میں تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں