ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ترکیہ کی انڈر 17 قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

قومی ٹیم، سربیا میں منعقدہ بالقان چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بلغاریہ  کے مقابل کورٹ میں اتری۔

ٹیم نے، 25۔11، 25۔22 اور 25۔18 کے ساتھ، تینوں سیٹوں میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دی اور 3۔0 پوائنٹ کے ساتھ فائنل کھیلنے کا حق حاصل کر لیا ہے۔

فائنل میچ میں، ترکیہ کی انڈر 17 قومی خواتین والی بال ٹیم یونان۔سربیا میچ کی فاتح ٹیم کے مقابل کورٹ میں اترے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں