ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا سربایہ کے صدر الیگزینڈر ووچچ  سے  ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ  سے  ٹیلی فون پر بات چیت  کی  ہے۔

صدارتی محل کی جانب سے  جاری  کردہ بیان کے مطابق، ایردوان نے ووچچ کی جانب سے انہیں    دوبارہ صدر منتخب  ہونے مبارکباد   دیے  جانے پر ا ن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے میں  صدر ایردوان نے کہا کہ    دونوں رہنماؤں کی کوششوں کی بدولت ترکیہ اور سربیا کے تعلقات اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں