ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اس سال انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اس سال انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 6  ملین  14 ہزار 412 تک پہنچ گئی ہے۔

گورنر ایرسن یازی جی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ  سیاحتی شہر انطالیہ مختلف ممالک کے مہمانوں کی میزبانی  جاری رکھے  ہوئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ  یہ شہر بحیرہ روم کے طاس کا ایک پسندیدہ سیاحتی مرکز ہے، یازی جی  نے کہا کہ انطالیہ شہر مختلف ممالک کے سیاحوں کی میزبانی جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ 6 جولائی تک سیاحت کے  دارالحکومت، انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 6 ل ملین  14 ہزار 412 تک پہنچ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں