ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر

لاہور: امریکی قونصل جنرل ولیم میکنولے نے راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین کے سفر کو بڑا دلچسپ قرار دے دیا۔ 

ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راستے میں سر سبز میدان اور پہاڑ دیکھنے کو ملے جبکہ پاکستان بھی ریلوے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کو شاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک لمبے عرصے جے بعد کسی امریکی سفارتکار نے پاکستانی ٹرین پر سفر کیا ہے، ریل کا سفر محفوظ اور یادگار تھا، ریلوے کے نظام میںں مزید بہتری کی ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں