English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائی

القمر

PKK کے دہشت گرد ظفر اک گیون کہ  جس نے عراق کے شمال سے ترکی کے خلاف کئی حملوں میں حصہ لیا تھا، کو ترک مسلح افواج کے آپریشن میں بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جون کے آخر میں شمالی عراق میں پیش قدمی کرنے والے دہشت گردوں کے ایک گروپ کا تعین کیا گیا تھا۔

علاقے کو روانہ کردہ حملہ آور ڈراون  کے ذریعے   سر انجام دیے گئے  آپریشن میں دہشت گرد گروہ کو غیر فعال بنا دیا گیا۔

ان  دہشت گردوں میں شمالی عراق میں ترک مسلح افواج پر متعدد حملوں میں ملوث خفیہ نام زانا گویند ہونے والے  دہشت گرد ظفر اک گیون بھی شامل ہونے کا تعین ہوا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے