نیپال نے گزشتہ دنوں ہیلی کاپٹر حاد ثے میں جانی نقصان پر غیر ضروری پروازوں کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق، نیپالی ہوا بازی کے ادارے نے اس حوالے سے ایک اعلان کیا ہے جس کے تحت سیاحتی آمدو رفت کے لیے پروازیں ستمبر تک بند رہیں گی ۔
یاد رہے جہ گیارہ جولائی کو ایک ہیلی کاپتر حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں پائلٹ سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
