ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  حقان فیدان کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان فیدان  نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،فیدان  جو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے وزرائے خارجہ کے 56ویں اجلاس کے لیے   جکارتہ  میں موجود ہیں نے اسٹولٹن برگ کے ساتھ ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔

ٹیلی فونک رابطے میں  نیٹو ولنیئس سربراہی اجلاس کے فیصلوں  کے بارے میں  تبادلہ   خیال کیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں