English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ٹیلی فونک رابطہ

القمر

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان نے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے استنبول اناج معاہدے کے بارے میں ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے کے دوران  استنبول اناج معاہدے کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے