English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی ولی عہد کی طرف سے ترک گاڑی ٹوگ کو پسند کرنے کا اظہار

القمر

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے  تحفے میں دی گئی  ترک مقامی  گاڑی  ٹوگ کو  پسند  کیا ہے ۔

کاجر، جو صدر اردگان کے خلیجی ممالک کے وفد کا حصہ تھے، نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وہ تصاویر شیئر کیں جن میں صدر  ایردگوان نے شہزادہ سیلمان کو ٹوگ پیش  کی۔

کاجر نے لکھا ہے کہ شہزادہ سلمان کو گاڑی کافی پسند آئی ہے، جسے انہوں نے بذات خود چلایا۔  جناب سلیمان کی طرف سے  ڈرائیونگ کےدوران  بیان کردہ تاثرات   ہمارے ملک و ترک انجنیئروں  کے لیے باعث فخر ہیں۔

جناب ایردوان نے  بلمشافہ اور اور بین الا وفود ملاقاتوں کے بعد، ایردوان نے پرنس سیلمان کو پاموک قلعے سفید ٹوگ بطور تحفہ دی۔ دونوں رہنما السلام محل کے صحن میں تھوڑی دیر کے لیے گاڑی کا معائنہ کیا اور  ایردوان ولی عہد شہزادہ سیلمان کی طرف سے  استعمال کردہ  ٹوگ کے ساتھ اپنے ہوٹل تشریف لے گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے