English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک والی بال ٹیم فائنل میں

القمر

والی بال  مقابلوں میں ترکیہ نے  فرانس کو شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

قارا بیوک  میں منعقدہ گیارہویں یورپی ڈیف والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کو تین صفر سے شکست دینے والی ترک  قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

ینی محلے اسپورٹس ہال میں سیمی فائنل میں ، ترکیہ نے پہلا سیٹ 25-18 اور دوسرا سیٹ 25-21 سے جیتا۔

تیسرے سیٹ میں قومی ٹیم نے اپنے حریف کو 27-25 سے مات دی اور 3-0 کے اسکور سے فائنل میں اپنا نام درج کرالیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے