ترکیہ: ایردوان۔عباس۔ ہنیہ ملاقات جولائی 26, 2023 القمر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں فلسطین کے صدر محمود عباس اور حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کی۔ بند کمرے کے مذاکرات سہ فریقی فارمیٹ پر اور صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائے ہیں۔