علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے چار دہشت گردوں کو شمالی شام میں غیر فعال کر دیا گیا ہے۔
وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں ککے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں لوگوں کے امن و سلامتی کو درہم برہم کرنے والے دہشت گردوں کے خلاگ کاروائی جاری ہے۔ ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتوں اور بہار امن کے علاقوں میں فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔
