روسی امور دفاع کا ہکنا ہے کہ یوکرین نے بریانسک اور کورسک پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے ۔
بیان کے مطابق، گزشتہ شب اور آج صبح یوکرین سے روسی سر زمین پر ڈرونز کے ذریعے دہشتگردانہ حملے کیے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ یوکرین نے بریانسک اور کورسک کے علاقوں پر ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی جسے ہمارے فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا ۔