English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک و روسی وزرائے خارجہ جلد ہی ملیں گے: روسی امور خارجہ

القمر

 روس امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا  نے بتایا ہے کہ  وزیر خارجہ خاقان فیدان روسی ہم منصب سرگی لیوروف سے جلد ہی ماسکو میں ملاقات کریں گے۔

 ترجمان نے روسی خبر ایجنسی تاس کو بیا دیتے ہوئے روس اور ترکیہ کے درمیان  اعلی سطحی ملاقاتوں سے متعلق  معلومات دیں ۔

 زخارووا  نے بتایا کہ  ترک وزیر خارجہ جلد ہی ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ روسی ہم منصب لیوروف سے ملاقات کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے