English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک قومی خواتین والی بال ٹیم یورپی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

القمر

ترک قومی خواتین والی بال ٹیم یورپی چیمپئن شپ میں اپنے سفر پر رواں دواں ہے۔

آخری 16 راؤنڈ میں  بیلجیئم کے ساتھ مد مقابل آ نے والے  ترکیہ نے اپنے حریف کو 3-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

ترک ٹیم نے  میچ کے  پہلے سیٹ کو باآسانی  اپنے نام کر لیا۔ تا ہم دوسرے سیٹ میں حریف  ٹیم نے برتری قائم کرتے ہوئے  یہ سیٹ جیٹ لیا۔

بعد ازاں  سخت مقابلے کے ساتھ  مزید دو سیٹس جیتنے والی ترک ٹیم   نے فتح اپنے نام رقم کی۔

قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں   پولینڈ کے مد مقابل آئیگی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے